the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ناندیڑ: ۱۷؍اکتوبر (اعتماد نیوز)شہر کے جواہر نگر تپہ علاقہ کے رہنے والے ایک شخص کی جھلس جانے سے موت ہوگئی ۔ پولس اطلاع کے مطابق جواہر نگر کے رہنے والے شیخ یٰسین شیخ محمود (۴۰سال ) کے جسم پر ۱۱؍اکتوبر کی رات جلتا



ہوا چراغ گرپڑا۔ شیخ یٰسین اس حادثہ میں ۵۸؍فیصد جھلس گئے تھے ۔ انہیں علاج کی غرض سے ناندیڑ کے سرکاری دواخانہ میں شریک کیا گیاتھا مگر دوران علاج ان کی موت ہوگئی ۔ سڈکو پولس اسٹیشن میں حادثاتی موت کا کیس رجسٹر کیاگیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.